• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں لڑائی

پیر 25-04-2016
in غزہ
0
0Pala1126
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی شمالی سرحد پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے۔ فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو متفرق کرنے کے لئے آنسو گیس اور جنگی گولیوں سے استفادہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اس لڑائی کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

اس شدید جھڑپ کے بعد اسرائيلی حکام نے غزہ سرحد پر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ ادھر خان یونس میں بھی اسرائیلی فوج نے فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کرکے متعدد کسانوں کو زخمی کردیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کی سرحد پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں لڑائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.