• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر صہیونی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں

جمعہ 15-04-2016
in غزہ
0
0Pala1009
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد سے متصل علاقے میں تازہ جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ دوسری جانب جنگی مشقوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کی غزہ میں دراندازی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صہیونی فوجیوں کی بڑی تعداد گاڑیوں کے ہمراہ جنوبی غزہ سے کئی سو میٹر اندر داخل ہوئی اور فلسطینی شہریوں کے کھیتوں میں نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے لیے کھدائی کی گئی۔

ایک مقامی فیلڈ آبزر ور نے بتایا کہ جمعرات کو جنوبی غزہ کی سرحد سے اسرائیل کے 4 بلڈوزر، کھدائی کرنے والی مشینیں اور ’’میر کافاہ‘‘ نامی ٹینک اور فوجیوں کی نقل وحرکت کے لیے استعمال ہونے والے ’’نمر‘‘ ٹرانسپورٹ ٹرک کوئی ایک سو میٹر اندر داخل ہوئے اور فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کی کھدائی شروع کردی۔

ادھر غزہ کی مشرقی، شمالی اور جنوبی سرحد پر صہیونی فوج نے بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی سرحد پر جاری جنگی مشقیں فلسطینیوں کی دراندازی روکنے کے تناظرمیں کی جا رہی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کی سرحد پر صہیونی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.