اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

غزہ پر مزيد دو اسرائيلي حملوں ميں آٹھ افراد جاں بحق۔

اتوار 18-11-2012
in غزہ
0
plf 2 kids
0
SHARES
0
VIEWS

غير ملکي خبر رساں ايجنسي کے مطابق اسرائيلي کابينہ نے ريزرو فوجيوں کي بھرتي کي منظوري دے کر ايک بار پھر عالمي امن کے خواہش مندوں کو بے چين کر ديا ہے۔ اسرائیل ان فوجیوں کو غزہ میں کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی میں استعمال کرسکتا ہے۔ جو پہلے ہی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ غزہ کے وسطي اور جنوبي علاقوں ميں اسرائيلي فضائي فورسز کے حملوں ميں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہيں گزشتہ چار روز ميں اسرائیلی طیاروں کی غز ہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بمباری سے خواتین اوربچوں سمیت38 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہيں۔ اسرائیل نے غزہ کے اطراف تمام مرکزی شاہراہیں بند کردی ہیں۔ غزہ میں فوجی آپریشن تیز کرنے کے لیے اسرائیل نے زمینی فوجی دستے، ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو الرٹ کردیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کو غزہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جلد غزہ کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

عالمی برادری مظلوم فلسطینیوں کو صہیونی مظالم سے تحفظ دلائے:عرب لیگ

Next Post

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

Next Post
12

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.