• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 13 اسکول بھی متاثر ہوئے: وزارت تعلیم

منگل 07-05-2019
in غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 13 اسکول بھی متاثر ہوئے: وزارت تعلیم
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کے نتیجے میں 13 اسکول بھی متاثر ہوئے ہیں۔

روزنامہ قدس کے مطابق اسرائیلی بمباری سے بعض اسکولوں کو درمیانے اور بعض کو آخری درجے کا نقصان پہنچا ہے۔ کئی اسکولوں کے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اسرائیلی بمباری سے متاثر ہونے والے اسکولوں میں شمالی غزہ میں تین، مشرقی غزہ میں ایک، مغربی غزہ میں ایک، وسطی غزہ میں دو، مشرقی غزہ میں ایک اور مغربی خان یونس میں پانچ اسکول متاثر ہوئے۔

فلسطینی وزارت تعلیم نے اسکولوں پر اسرائیلی طیاروں‌ کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنائے جانے کو بین الاقوامی اصولوں اور عالمی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

فلسطینی  سیکرٹری تعلیم نے اسرائیلی بمباری سے متاثر ہونے والے اسکولوں کا دورہ کیا اور بمباری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.