• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: پاگل بن کراسرائیلی کے لیے جاسوسی کرنے والا ایجنٹ گرفتار

جمعہ 13-02-2015
in غزہ
0
plf agent-arrested
0
SHARES
9
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پولیس نے پاگل شخص کا روپ دھار کرفلسطینی مزاحمت کاروں کا تعاقب کرنے اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک مخبر کو حراست میں لیا ہے۔

غزہ میں مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے زیرحراست مبینہ جاسوس نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے کہ وہ پاگل شخص کا بھیس بدل کر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جاسوسی کرتا رہا ہے تاہم وہ اسرائیلی خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ کو درست معلومات فراہم کرنے میں بھی ناکام رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اسرائیلی ایجنٹ نے خود کو پاگل ظاہر کر کے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کے بارے میں اہم معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مجاھدین کا تعاقب بھی شروع کر رکھا تھا۔ اس لیے پاگل کا بھیس اس لیے بدل رکھا تھا تاکہ وہ جاسوسی کی سرگرمیاں جاری رکھ سکے اور کسی کو اس پرکوئی شبہ نہ ہو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی حکام اور مزاحمتی تنظیموں کے ارکان نے مشتبہ ملزم کو کئی بار اہم اور حساس مقامات کے آس پاس نیم پاگل شخص کی طرح الٹی سیدھی حرکتیں دیکھا جس پر شبہ ہوتا رہا مگر اسے گرفتار نہیں کیا گیا۔

اسرائیلی جاسوس کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ برس غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں اور راکٹوں کے گوداموں کے بارے میں اسرائیل کے خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ کو اہم معلومات فراہم کی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.