• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ و خان یونس میں صہیونی گولہ باری، جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

غزہ اور خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج نے باضابطہ جنگ بندی کے باوجود فلسطینی شہریوں اور پناہ گزینوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

منگل 21-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
لبنان پر صہیونی جارحیت عرب دنیا پر حملے کے مترادف ہے، حماس
0
SHARES
57
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ اور خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج نے باضابطہ جنگ بندی کے باوجود فلسطینی شہریوں اور پناہ گزینوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی خبر ایجنسی شہاب کے مطابق غزہ شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب اسرائیلی فوج توپ خانے کے ذریعے گولہ باری کی۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں بھی قاتل صہیونی فوجیوں نے معصوم و نہتے فلسطینیوں کو گولیاں کا نشانہ بنایا۔

اعداد و شمار کے مطابق صہیونی فوج نے جنگ بندی کے باوجود کم از کم ۱۰۰ مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ستانوے افراد شہید اوردو سو تیس زخمی ہوئے۔

یہ واقعات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے برعکس ہے کہ غزہ کی جنگ بندی معاہدہ برقرار ہے۔

Tags: جنگ بندیخان یونسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.