• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں ملبے تلے سے ساٹھ مزید جسدِخاکی، شہداء کی تعداد سڑسٹھ ہزار آٹھ سو انہتر ہوگئی

ساتھ اکتوبر سنہ2023 سے جاری نسل کشی میں شہدا کی تعداد بڑھ کر سڑسٹھ ہزار آٹھ سو انہتر ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ستر ہزار ایک سو پانچ تک پہنچ چکی ہے۔

منگل 14-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مسجد و عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف اسپتالوں میں تراسٹھ شہدا کے جسدِخاکی لائے گئے جن میں سے ساٹھ کو ملبے کے نیچے سے نکالا گیا جبکہ انتالیس فلسطینی زخمی حالت میںاسپتال پہنچائے گئے۔

فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق قابض اسرائیل کی طرف سے ساتھ اکتوبر سنہ2023 سے جاری نسل کشی میں شہدا کی تعداد بڑھ کر سڑسٹھ ہزار آٹھ سو انہتر ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ستر ہزار ایک سو پانچ تک پہنچ چکی ہے۔

خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس نے بتایا کہ شمال مغربی رفح میں قابض فوج کی گولیوں سے ایک شہری شہید ہوا یہ علاقہ ان مقامات میں شامل ہے جہاں سے قابض فوج نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں انخلا مکمل نہیں کیا۔گذشتہ جمعہ کوقابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی کئی علاقوں سے بتدریج انخلا شروع کیا تھا اور اپنے نئے فوجی ٹھکانوں پر منتقل ہونا شروع ہوئے ۔

وزارتِ صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اب بھی درجنوں شہدا اور زخمی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر پڑے ہیں تاہم ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں قابض فوج کی مسلسل گولہ باری اور سکیورٹی رکاوٹوں کے باعث ان تک نہیں پہنچنے میں قاصر ہیں۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.