• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ’’مریض بچاؤ‘‘ مہم کے دوران 70 مریضوں کی سرجری

جمعرات 14-02-2019
in غزہ
0
غزہ میں ’’مریض بچاؤ‘‘ مہم کے دوران 70 مریضوں کی سرجری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رواں ماہ فروری کے اوائل میں غزہ کی پٹی میں سماجی تنظیموں نے ’’مریض بچاؤ‘‘ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی تھی۔ اس مہم کے دوران اب تک غزہ کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج 70 مریضوں کی سرجری کے ذریعے علاج کیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مہم کے ایک رکن انجینیر محمد حسنہ نے بتایا کہ ان کی مہم صرف مریضوں کی معاونت تک محدود نہیں بلکہ انہوں نے گذشتہ ہفتے کے دوران غزہ کی پٹی میں 16 غریب خاندانوں کو ان کے گھروں کی تعمیر میں مدد کی تھی۔ مکانات کی مرمت کا کام اب بھی جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو ماہ سے جاری مہم کے دوران انہوں نے غزہ میں شہریوں کو سردی سے بچے میں مدد کے لیے ایندھن، خوراک، اسکول کے بچوں کو یونیفارم، غزہ کےسیکڑوں یتیم بچوں کی کفالت، دسیوں بچوں کی طلبہ کی اسکول فیسیں بھی ادا کی گئیں۔

غزہ کی پٹی میں ’’مریض بچاؤ ‘‘ مہم فروری کے اوائل میں شروع کی گئی تھی۔ اس کا مقصد غزہ کے اسپتالوں میں ان مریضوں کے علاج میں معاونت کرنا تھا جن کی سرجری کی سفارش کی گئی ہے۔ ان کا ہدف ایسے 100 مریضوں کی سرجری کرنا ہے اور وہ اب تک 70 کیسز نمٹا چکے ہیں۔

Tags: خوراکسرجریسفارشطلبہعلاجغریبغزہفلسطینکفالتمریضمہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.