• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

منگل 06-10-2015
in غزہ
0
Gaza Protest
0
SHARES
3
VIEWS

لعالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں آباد فلسطینیوں نے پیر کی شام نماز عشا کے بعد احتجاجی مظاہرہ کرکے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی اور مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔ غزہ کے فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے خلاف بھی نعرے لگائے اور غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔ اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں واقع بیت حنینا کے علاقے الاشقریہ میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کی حالت بگڑ گئی اور ان کے خلاف آنسو گیس کے استعمال سے انھیں شدید نقصان پہنچا۔ دوسری جانب دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع شہر رام اللہ میں بیت ایل چیک پوسٹ کے قریب فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک اور جارحانہ اقدام عمل میں لاتے ہوئے بیت المقدس میں مزید چار ہزار صیہونی فوجی تعینات کئے جانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.