• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں شہید فلسطینی نوجوان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک

اتوار 13-12-2015
in غزہ
0
AlQuds intifada 1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق شہید فلسطینی سامی شوقی ماضی کی نماز جنازہ وسطی غزہ کے البریج کیمپ میں ادا کی گئی، جہاں اسے سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک تھے۔

شہید کے جنازے کے شریک شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے عوامی محاذ کے رہنما حسین الھباش نے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کی مرتکب ہو رہا ہے۔ حسین الھباش کاکہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ فلسطینی رہنما نے صدر محمود عباس پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مفاہمتی عمل آگے بڑھانے سے صاف انکار کریں اور فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں شہید فلسطینی نوجوان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.