• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم

منگل 19-04-2016
in غزہ
0
0Pala1062
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزامات ثابت ہونے کے بعد پانچ مبینہ جاسوسوں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ سزا پانے والے ملزمان پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ اداروں کے ساتھ رابطوں میں تھے اور انہوں نے فلسطینی مزاحمت کاروں اور ان کے ٹھکانوں کے بارے میں دشمن کو اہم معلومات فراہم کی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے عدالت نے آئین کی دفعہ 130 اور فلسطینی انقلابی تعزیرات مجرنہ 1979 ء کے تحت پانچ افراد کو دشمن کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا پانے والے ملزمان میں 52 سالہ ملزم کو سنہ 2008 ء کے بعد جاسوسی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرحراست میں لیا تھا۔

ایک دوسرے ملزم 31 سالہ ’م، د‘ کو بھی اسرائیلی کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ جاسوسی کی سزا پانے والے دیگر ملزمان کی عمریں 41 سال، 31 سال اور 38 سال بیان کی جاتی ہیں۔ ان پرالزام ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں، اہم شخصیات اور غزہ میں کھودی گئی سرنگوں کے بارے میں اسرائیلی فوج کو معلومات فراہم کرتے رہے ہیں۔ مخبروں کی فراہم کردہ اطلاعات پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں متعدد فلسطینی مزاحمت کار شہید بھی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں پانچ افراد کو سزائے موت کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.