• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی بمباری سےمتاثرہ عمارت زمین بوس ہوگئی

بدھ 15-04-2015
in غزہ
0
plf building-collaps
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سال پیشتر صہیونی فوج کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کے دوران بمباری سے متاثرہ ایک عمارت گذشتہ روز اچانک زمین بوس ہوگئی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ وسطی غزہ میں دیر البلح کےمقام پر ایک پانچ منزلہ عمارت پچھلے سال اسرائیلی فوج کی بمباری کا نشانہ بنی تھی جو کل منگل کو اچانک زمین بوس ہوگئی۔

فلسطینی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ بمباری سے متاثرہ عمارت ناقابل استعمال تھی۔ عمارت کےاچانک گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بحری، بری اور فضائی اطراف سے مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں 2323 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔ صہیونی فوج نے اکاون روزہ جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.