(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو سرحدی باڑعبور کرنے اسرائیل میں داخل ہونے کا الزام عائد کرکے اغوا کرلیا۔
قابض صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو غیر قانونی طورپر سرحدی باڑ عبور کرکے اسرائیل میں داخل ہونے پر گرفتارکیا گیا جبکہ دوسری جانب عینی شاہدین کیا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے سرحدی باڑ عبور کی اور غزہ میں داخل ہوئے اور سرحدی علاقے میں ذرعی زمین پر کام کرنے والے دو نوجوانوں کرکے نامعوممقامات پر منتقل کردیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کا الزام عائد کرکے اسرائیلی فوجی متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکر چکے ہیں اور بعض کو طویل قدی کی سزابھی سنائی جاچکی ہے ۔