• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے اسرائیلی علاقے پر تین راکٹ داغے جانے کا اسرائیلی دعوی

ہفتہ 13-10-2012
in غزہ
0
rocket
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مزاحمت کاروں نے بدھ کی شام اسرائیل کے جنوبی شہر نقب پر تین راکٹ داغے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے

کہ فلسطینی مجاہدین کی جانب سے برسائے گئے راکٹ دو یہودی بستیوں پر آ کر گرے۔

 
معروف اسرائیلی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی ویب سائٹ پر نشر خبر میں بتایا ہے کہ راکٹ حملوں کا نشانہ بننے والی علاقوں میں نتیفوت اور اشکول کی بستیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان راکٹ حملوں میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
 
یاد رہے کہ گزشتہ چند روز سے چھ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھری غزہ کی پٹی پر اسرائیل متعدد بار حملے کر چکا ہے۔ اسرائیل کے ان حملوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ بدھ کی شام داغے گئے راکٹ بھی اسرائیل کے حالیہ حملوں کا رد عمل ہی بتائے جا رہے ہیں۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.