• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سرنگ نے ثابت کردیا کہ حماس اب بھی لڑائی چاہتی ہے: اسرائیل

منگل 15-10-2013
in غزہ
0
israelwar
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے سنہ  1948 ء کے فلسطینی علاقوں تک تین کلو میٹر طویل خفیہ سرنگ کے انکشاف نے واضح کردیا ہے کہ غزہ کی حکمراں جماعت حماس اب بھی امن نہیں بلکہ

جنگ کی خواہاں ہے۔

عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں صہیونی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ  اسرائیلی شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور انہیں مشکل میں ڈالنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رہے گا۔ ان کا اشارہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب تھا جنہوں نے زیرزمین تین کلو میٹر طویل سرنگ سے اسرائیل کو نقب لگانے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے۔
 
اسرائیل کے عسکری ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے درمیان بنائی گئی یہ سرنگ باورد اور دھماکہ خیز مواد سےبھری پڑی ہے۔
 
مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.