• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: دوہفتوں کے دوران 17اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی 

یہ 17 فوجی شمالی غزہ میں مزاحمت کاروں  کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں زخمی ہوئے اور ہلاک ہوئے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا

جمعہ 10-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: دوہفتوں کے دوران 17اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غزہ کے شمالی علاقے میں مزاحمت کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے 17 فوجی زخمی ہوگئے۔غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے اخبار "یدیعوت احرونوت” کے مطابق، "17 فوجیوں کو بدھ کے روز اسپتال منتقل کیا گیا، اور ان کی حالت تشویش ناک ہے، وہ شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں زخمی ہوئے۔”

اخبار نے غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوجی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ "یہ 17 فوجی شمالی غزہ میں مزاحمت کاروں  کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں زخمی ہوئے اور ہلاک ہوئے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔”

دوسری جانب اسرائیلی داخلی سیکیورٹی کی خفیہ ایجنسی شاباک کے سابق سربراہ میخائل کاروپ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو درپیش مسائل معمولی نوعیت کے نہیں ہیں ، غزہ ایک دلدل ہے جس میں اسرائیلی فوج مسلسل دھنس رہی ہے اگر ابھی بھی داشمندانہ فیصلہ نہیں کیا گیا تھا پچھتاوا ناقابل تلافی ہوسکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسشاباکصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.