• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ5 فلسطینی زخمی

جمعرات 27-06-2019
in غزہ
0
صیہونی فوج کی غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ5 فلسطینی زخمی

Arab demonstrators marking the anniversary on the 63rd anniversary of Naka (catastrophe in Arabic), the term Arabs use to describe the uprooting of thousands of Palestinians with the 1948 creation of the state of Israel. hold Palestinian flags as they approach the village of Majdal Shams in the Golan Heights, between Syria and Israel, Sunday, May 15, 2011. Photo by Hamad Almakt/ Flash90 **MAARIV & AGENCIES OUT**

73
SHARES
4
VIEWS

غزہ میں قابض صیہونی فوجیوں کی پرامن نہتے فلسطنی مظاہرین پرفائرنگ،پانچ مظاہرین  زخمی۔

فلسطین سمیت دنیا بھر میں جہاں امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے نام نہاد امن منصوبے "منامہ کانفرنس” کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جا رہی ہے،وہیں  قابض صیہونی افواج کے مظالم بھی بڑھتے جا رہے ہیں،جہاں بھی کوئی پر امن فلسطینی احتجاج کرتا نظر آیا ہے،صیہونی افواج کی بندوقیں اپنا رخ انکی طرف پھیر لیتی ہیں،گزشتہ چند دنوں میں فائرنگ کےواقعات میں سینکڑوں نہتے فلسطینی  زخمی ہو چکے ہیں۔

گزشتہ روز بھی نہتے فلسطینوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جب وہ محصور غزہ کے شمالی علاقے خان یونس میں اسرائیلی باڑ کےساتھ منامہ کانفرنس کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے تھے اس دوران اسرائیلی اسنائپرز نے مظاہرین کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی زخمیو ہوگئے

Share73TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.