• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو فلسطینی زخمی

بدھ 26-12-2018
in غزہ
0
صیہونی  فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہرخان یونس میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی خان یونس میں خزاعہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینیوں کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

Tags: اسپتالاسرائیلیبلا اشتعالخان یونسزخمیصیہونیغزہفائرنگفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.