• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے غزہ کے سمندر کو فلسطینیوں کیلئے بندکردیا

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ کے سمندر کو فلسطینیوں کیلئے بندکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض ریاست نے آج فلسطینی ماہی گیروں کے لئے غزہ کا سمندر مکمل طور پر بند کردیا جبکہ اسرائیلی جنگی طیاروں  کی محصور شہر کے مختلف علاقوں پر بمباری پانچویں روز بھی جاری ۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی ، جو سمندری ساحل سے صرف ڈیڑھ میل کے فاصلے پر تھے ، اور ماہی گیروں کو مطلع کرنے سے پہلے واپس جانے پر مجبور کیا گیا کہ یہ سمندر مکمل طور پر بند ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اسرائیلی گن بوٹوں نے غزہ کے سمندر میں تعینات  ماہی گیری کشتیوں کا تعاقب کیا ، جس سے بڑے پیمانے پر مادی نقصانات ہوئے۔اسیکے ساتھ اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر جنگ ، بینی گانٹز نے سمندر کی بندش کی منظوری دی ہے جبکہ اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے اس کی سفارش کی ہے۔

 مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ گذشتہ پانچ راتوں سے محصور گنجان آبادی والے علاقے غزہ کی پٹی  پر اسرائیلی گولہ باری پر فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی کے بعد کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی بحریہاسرائیلی چیف آف اسٹافبینی گینٹزفلسطینی ماہی گیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.