• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، ٹرمپ سمیت عالمی اپیلیں مسترد

حماس کی طرف سے مثبت جواب آنے اور ٹرمپ کی طرف سے حملے روکنے کی درخواست کے باوجود اسرائیلی قابضین نے غزہ کی پٹی پر دوسرے روز بھی وحشیانہ حملے جاری رکھے۔

پیر 06-10-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے دو بڑے اسپتالوں پر سفاکانہ صہیونی حملہ، انیس فلسطینی شہید
0
SHARES
46
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ٹرمپ منصوبے کے بارے میں حماس کی طرف سے مثبت جواب آنے اور ٹرمپ کی طرف سے حملے روکنے کی درخواست کے باوجود اسرائیلی قابضین نے غزہ کی پٹی پر دوسرے روز بھی وحشیانہ حملے جاری رکھے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو دنوں میں قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر ایک سو اکتیس سے زائد حملے کیے، جن کے نتیجے میں ۹۴ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ حملے زیادہ تر گنجان آباد علاقوں میں کیے گئے۔قاتل اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے البریج کیمپ کے شمالی علاقوں پر بھی توپخانے سے حملے کیے۔

واضح رہے کہ حماس نے ٹرمپ کے امن منصوبے کے اصولی اجزاء کی منظوری دی تھی اور دنیا کے متعدد ممالک نے جابراسرائیل سے فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم غاصب اسرائیلی حکام نے اپنی جارحیت جاری رکھی۔

Tags: بمباریصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.