• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 25 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں، اسرائیلی فوج پھر غزہ میں گھس گئی

منگل 09-04-2013
in غزہ
0
plf 3 04 gaza 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کی جنوبی شہرخان یونس کی مشرقی سرحد میں گھس کر فلسطینی زرعی اراضی اور املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں حماس اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے صہیونی اہلکار گاڑیوں میں سوار ہوکر غزہ کے اندر گھس گئے۔
 
مقامی افراد  نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی گاڑیاں اور بلڈوزروں کی بڑی تعداد نے اچانک علاقے پر دھاوا بولا اور زرعی اراضی کو روندنا شروع کردیا، صہیونی فوج غزہ کی سرحد پار کرکے 150 میٹر تک اندر آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ابو ریدہ کےعلاقے سے داخل ہونے والی صہیونی فوج نے خزاعہ ٹاؤن میں فلسطینیوں کو زدوکوب بھی کیا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.