• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح بارڈر کو عارضی طور پر کھول دیا گیا، گذرگاہ پر ٹریفک کا ھجوم

پیر 09-03-2015
in غزہ
0
plf border-crossing-opened
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سےمتصل رفح گذرگاہ کو عارضی طورپر دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے، جس کے بعد سرحد پرپھنسے شہریوں کی بڑی تعداد اپنی اپنی منزل مقصود کی طرف جا رہی ہے۔ گذرگاہ پر گاڑیوں کا غیرمعمولی رش لگا ہوا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ رفح گذرگاہ کو آج سوموار اور کل منگل کے روز بھی دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھلا رکھاجائے گا۔ اس دوران طلباء اور مریضوں کی بڑی تعداد کو مصر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گذرگاہ کے کھلنے کا اعلان ہوتے ہی فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد گذرگاہ پرپہنچ گئی جس کے نتیجے میں ٹریفک کا غیرمعمولی ھجوم لگ گیا۔

گذشتہ روز مصری حکام کی جانب سے فلسطینی حکام کو بتایا گیا تھا کہ سوموار اور منگل کے روز رفح گذرگاہ کو عارضی طورپرانسانی بنیادوں پر کھولا گیا ہے جس میں دونوں طرف مسافروں کو گذرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ مصرمیں دوسال قبل منتخب حکومت کے خلاف برپا ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد غزہ کی پٹی کی گذرگاہ کو بند کیا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.