• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حیاتیاتی حملوں کے تناظر اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

جمعرات 01-12-2011
in غزہ
0
plf attack
0
SHARES
0
VIEWS

plf attack

اسرائیلی فوج کی جانب سے مختلف حیلوں بہانوں کے تحت جنگی تیاریوں کے لیے فوجی مشقوں کا سلسلہ روز مرہ کے اعتبار سے جاری رہتا ہے۔ ابھی دو روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے کے تناظر میں جنگی مشقیں ختم کی تھیں کہ اس کےساتھ حیاتیاتی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے حملوں کے تناظر میں مشقیں شروع کر دی گئی ہیں۔

 

اسرائیلی میڈیا پرآنے والی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے یہ جنگی مشقیں بدھ کے روز شروع کیں جو آج جمعرات کو بھی جاری رہیں گی۔ فوجی مشقوں کو”بیالوجیکل دہشت گردی” کا نام دیا گیا ہے۔
ان مشقوں میں فوج کو حیاتیاتی ہتھیاروں کے حملوں سے نمٹنے اور ان سے بچنے کے مختلف طریقے سکھائے گئے۔ اس کے علاوہ فوج کو اسرائیلی ریاست کو کسی بھی بیرونی حملے سے دفاع کے لیے حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کے بھی مختلف گر بتائے جا رہے ہیں۔
ان فوجی مشقوں کے لیے شمالی فلسطین کے شہر الناصرہ، نتصرات عیلیت، العفولہ ارو طبریا کے مقامات مخصوص کیے گئے ہیں جہاں سے قرب و جوار میں موجود فلسطینی آبادیوں کو ان علاقوں میں داخلے سے کئی روز قبل ہی منع کر دیا گیا تھا۔
فوجی مشقوں میں اسرائیلی فوج کے پیراملٹری دستے، ملٹری پولیس اور رضاکار فوج کےاہلکار بھی شریک ہیں۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نےجنگی مشقیں ایک ایسے وقت میں تیز کی ہیں جب حال ہی میں صہیونی حکومت کی جانب سے باربار یہ اشارے دیے گئے ہیں کہ عرب ممالک میں جاری انقلابات کی تحریکوں کے باعث اسرائیل کو کسی بھی عرب ملک کے ساتھ جنگ لڑنا پڑ سکتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.