• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حقِ واپسی مارچ کا سال مکمل، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید

ہفتہ 30-03-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
حقِ واپسی مارچ کا سال مکمل،  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کی صبح اسرائیل کے ساتھ سرحد کے نزدیک مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی عوام آج ہفتے کے روز اسرائیل کے ساتھ غزہ پٹی کی سرحد پر ’’حق واپسی ریلیوں‘‘ کا ایک سال مکمل ہونے کا دن منا رہے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ فلسطینی نوجوان محمد جہاد سعد اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد بیساکھی کے سہارے پر تھا۔ وہ سرحد سے 200 میٹر کی دوری پر پہنچا تو اسرائیلی فوجیوں نے اس کو نشانہ بنا کر فائرنگ کر ڈالی۔

عینی شاہدین کے مطابق ہفتے کو صبح سویرے 30 نوجوان غزہ شہر کے مشرق میں سرحدی باڑ کے نزدیک جمع ہو گئے تھے۔

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے واقعے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

توقع ہے کہ آج ’’حق واپسی کی بڑی ریلیوں‘‘ کے سلسلے میں ہزاروں فلسطینی غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد کے مختلف مقامات پر احتجاج کے لیے اکٹھا ہوں گے۔

 

Tags: احتجاجاسرائیلترجمانحق واپسیریلیشہیدغزہفائرنگفلسطینقابضمظاہرےنوجوانوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.