• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جنگ فرقان میں ہونے والی تباہی کی ذمہ داری عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے: عرب لیگ

بدھ 28-12-2011
in غزہ
0
plf blast_in_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

plf blast_in_palestineبائیس ممالک پر مشتمل عرب لیگ نے تین سال قبل اسرائیل کی مسلط کردہ 23 روزہ جنگ میں مکمل طور پر تباہ ہو جانے والے غزہ کی تعمیر نو کی ذمہ داری عالمی برادری پر عائد کی ہے۔

 

عرب لیگ نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے غزہ کے صحت، تعلیم، تعمیرات اور اقتصادیات کے شعبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ تین سال قبل اسرائیلی غارت گری میں غزہ کا سارا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔

27 دسمبر 2008ء کو غزہ پر آپریشن کاسٹ لیڈ کے نام سے اسرائیلی حملے کو تین سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جاری اپنے بیان میں عرب لیگ نے کہا ’’آج اسرائیل میں پھر حملوں کی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں اور ایک بار پھر غزہ پر جنگ مسلط کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں‘‘ عرب لیگ نے کہا کہ عالمی برادری کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی بھیانک جرائم پر مجرمانہ خاموشی کی بنا پر اسرائیل مزید حملوں کے لیے جری ہوتا جا رہا ہے۔
عرب لیگ نے اقوام متحدہ، عالمی برادری اور گروپ چار سےمطالبہ کیا کہ وہ غزہ پر مسلط کردہ جنگ اور پانچ سال سے جاری غزہ کے ناجائز سکیورٹی حصار اور معاشی ناکہ بندی کی ذمہ داری قبول کریں۔ عرب لیگ نے فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث اسرائیل کے محاسبے پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.