• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

جنگ سے بے گھر فلسطینیوں کا غزہ کے تین اسکول خالی کرنے سے انکار

اتوار 14-09-2014
in غزہ
0
plf 3schools
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ وحشیانہ جنگ کے نتیجے میں گھر بار سے محروم ہونے والے سیکڑوں فلسطینی خاندانوں نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے پناہ گزین "اونروا” کےزیرانتظام اسکولوں میں پناہ لے رکھی ہے اور انہوں ‌نے اسکول خالی کرنے سے انکار کردیا ہے، جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ سو طلباء اپنی تدریسی سرگرمیوں کا آغاز نہیں کر پا رہے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے مگر شمالی غزہ میں بیت حانون میں تین اسکولوں پر بے گھر افراد کا قبضہ ہے اور انہوں نے مکانات کی تیاری یا متبادل محفوظ مقام فراہم کیے جانے تک اسکول چھوڑنے سے صاف انکار کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے "اونروا” کے ترجمان عدوان ابو الحسنہ نے میڈیا کو بتایا کہ پناہ گزینوں کی جانب سے اسکول خالی کرنے سے انکار کے بعد 600 طلباء و طالبات اسکول جانے اور اپنی تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے محروم ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.