• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 7 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر فلسطینی ماہی گیروں کا غزہ کی پٹی میں مظاہرہ

جمعرات 24-12-2015
in غزہ
0
Fisherman Protest
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے روز مرہ کی بنیاد پر فلسطینی ماہی گیروں پر حملے کے رد عمل میں غزہ کی پٹی کے ماہی گیر سراپا احتجاج ہیں۔ بدھ کے روز غزہ کی پٹی میں سیکڑوں فلسطینی ماہی گیروں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزماہی گیروں نے وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے علاقائی دفترکے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی بحریہ کی روزمرہ کی بنیاد پر جاری دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی تھی۔

غزہ کے ایک ماہی گیر وسام السلطان نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ماہی گیروں پر حملے اب روز کا معمول ہیں۔ آئے روز فلسطینی شہریوں پر سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے انہیں گولیاں ماری جاتی ہیں۔

انہوں نے دو روز قبل اسدود بندرگاہ غزہ کی پٹی کے 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے اور ان کی کشتیوں کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاقوام متحدہ کے دفتر کے باہر فلسطینی ماہی گیروں کا غزہ کی پٹی میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.