• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 13 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اقوامِ متحدہ: غزہ کے شہریوں سے زندگی اور مستقبل کی قیمت وصولی بند کی جائے

دو سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

منگل 07-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مسجد و عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید
0
SHARES
12
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں صہیونی جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایسے سفاکانہ اقدامات سے فل فور ہند کیے جائیں جس کی قیمت شہریوں کو اپنے خون سے ادا کرنی پڑرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے شہریوں نے اس ساری صورتحال میں بہت نقصان اٹھایا وہاں بڑے پیمانے پر قحط اب مُداوا طلب کر رہا ہے۔

غزہ میں قاتلانہ اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پچھلے دو سال سے جاری ہے جس میں سڑسٹھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں غزہ میں بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے میں ہزاروں شہداء کے جسدِخاکی موجود ہیں۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.