• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلامی جہاد کو پہلی مرتبہ مصرمیں اجلاس منعقد کرنے کی اجازت

بدھ 04-12-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد کو پہلی مرتبہ مصرمیں اجلاس منعقد کرنے کی اجازت
0
SHARES
2
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مصری حکومت نے فلسطینی مزاحمت تحریک اسلامی جہاد کو پہلی مرتبہ اپنی سرزمین پر سیاسی شعبے کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اسلامی جہاد کے باخبر ذررائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ مصر نے مزاحتمی جماعت اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کواپنی سرزمین پر  اجلاس منعقد کرنے کی اجازت دی ہے، قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں اسلامی جہاد کی اندرون اور بیرون ملک مقیم قیادت شرکت کرے گی۔

گذشتہ روز حماس اور اسلامی جہاد کے وفود کا اجلاس ہوا جس میں دونوں  جماعتوں کی صف اول کی قیادت نے شرکت کی۔دونوں جماعتوں کی اندرون اور بیرون ملک موجود قیادت سوموار کے روز قاہرہ پہنچی تھی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ حماس اور اسلامی جہاد کے وفود کے دورہ مصر کا مقصد فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا عمل آگے بڑھانا اور اسرائیل کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز منگل کو اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سربراہ زیاد النخالہ اور اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےبھی قاہرہ میں طویل ترین ملاقات کی تھی ۔

Tags: اسلامی جہاداسماعیل ھنیہحماسزیاد النخالہمصری حکومت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.