• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی وزیرخارجہ کی غزہ پر دوبارہ حملے کی دھمکی

اتوار 15-02-2015
in غزہ
0
plf threaten-reattack
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کے انتہا پسند وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے ایک مرتبہ پھر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکی دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر بئر سبع میں ایک ثقافتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لائبرمین نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے ایک اور حملہ نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ دفاع کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ اس لئے ہمیں غزہ کی پٹی پر اپنا رعب جمانے کے لیے حملہ کرنا پڑا تو گریز نہیں کریں گے۔

انہوں نے گذشتہ برس غزہ کی پٹی پر حملے کی حمایت کی تاہم ساتھ ہی اسرائیل کی سیاسی اور فوجی قیادت پر جنگ میں ناکامی کا بھی الزام عاید کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ میری تنقید کا ہدف صرف وزیردفاع موشے یعلون ہی نہیں بلکہ وزیراعظم بنجمن نتین یاھو بھی ہیں جن کی ناکام پالیسیوں کے باعث غزہ جنگ غیر ثابت ہوئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کی دائیں بازو کی انتہا پسند سیاسی جماعت ’’یسرائل بیتنا‘‘ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا پوری قوت سے جواب نہ دینا حکومت کی سنگین غلطی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.