• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں دراندازی اور گولہ باری

جمعہ 09-01-2015
in غزہ
0
plf intrudes
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کی شام فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ٹینکوں کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی اور فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کی طرف اندھا دھند گولہ باری کی گئی تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب یہودی فوجیوں نے خان یونس میں زرعی اراضی اور کھیتوں میں گولے برسائے اور رات بھر روشنی پیدا کرنے والے گولے فضاء میں چھوڑے جاتے رہے ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ خان یونس میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ آخری اطلاعات تک گولہ باری جاری تھی جس کے نتیجے میں شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوجی ’’برکہ السریج‘‘ کے مقام سے جنوب مشرقی غزہ میں بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئے اور محدود دراندازی کے بعد واپس چلے گئے۔ تاہم فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس اگست میں اسرائیل اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان اکاون روزہ جنگ کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا تاہم صہیونی فوج جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.