• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں دو فلسطینی زخمی

پیر 02-11-2015
in غزہ
0
Gaza Firing Injure
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں آکر دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم انہیں اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ غزہ کی سرحد پر بنائی گئی باڑ سےمتصل ایک کیمپ میں متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے دونوں نوجوان وسطی غزہ کے قریب اسرائیلی سرحدی باڑ سے کچھ فاصلے پر موجود تھے۔

نامہ نگار کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ کا یہ علاقہ روز مرہ کی بنیاد پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نشانہ بنا رہتا ہے۔ آئے روز یہاں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری زخمی ہوتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے غزہ میں دو فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.