• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کا حماس کی طاقت کا اعتراف

پیر 16-11-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا حماس کی طاقت کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے دفاعی تجزیہ کارنے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی   فوج کی قیادت غزہ میں  حماس  کے ساتھ طویل مدتی امن معاہدے  کیلئے تیار ہے۔ 

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی  اخبار  يديعوت احرنوت  میں اپنے ایک مضمون میں اسرائیل کے ایک دفاعی تجزیہ کار”يوسی يهوشع”نے انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی فوجی قیادت  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ ایک طویل مدتی امن معاہدہ کرنے کے خواہشمند ہیں ، اس سلسلے میں اسرائیلی وزیر جنگ اور اسرائیلی چیف آف اسٹاف تیزی سے عمل درآمد کرنے کے خواہاں ہیں ۔

      انھوں نے اپنےمضمون میں اسرائیل  کی فوجی برتری ہونے کے باوجود غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں  کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی قیادت چاہتی ہے کہ حماس کے راکٹوں سے اسرائیلی شہریوں اور املاک کو بچایا جائے اس کیلئے ایک طویل مدتی امن معاہدہ ناگزیر ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوجحماسصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.