• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جنگی طیارے کی بمباری‘ سرنگیں تباہ

جمعرات 01-10-2009
in غزہ
0
israel-attack-on-gaza-strip
0
SHARES
0
VIEWS

israel-attack-on-gaza-strip اسرائیل کے ایف سولہ جنگی طیارے نے گزشتہ صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے قریب مصر اور فلسطین کی سرحد پر بمباری کرکے کئی سرنگوں کو تباہ کردیا- مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی طیارے نے رفح میں ان سرنگوں پر دو میزائل فائر کئے جو غزہ کے محاصرے کے باعث ناگزیر اشیاء کی دستیابی کے لئے فلسطینیوں نے کھود رکھی تھیں- بمباری سے بہت بڑا دھماکہ ہوا مگر جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی- اس سے پہلے ایک اسرائیلی اپاجی ہیلی کاپٹر نے بھی غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لحیہ کے علاقے میں فائرنگ کی تھی- ریڈیو ہیرو نے فوجی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی طرف سے شیلنگ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل قابض فوج پر مارٹر کے گولے پھینکے کے بعد کی گئی- ادھر مغربی کنارے کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ شب الخلیل‘ نابلس‘ جینن اور طولکرم کے اضلاع سے 14 فلسطینیوں کر حراست میں لے لیا ہے- دریں اثنا رام اللہ کے قریب انس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی- یہودی بادکار کو بچانے کے لئے سینکڑوں فوجی جمع ہوگئے اور اسے ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے لے جایا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.