• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 6 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ماہ صیام کی آمد، اسماعیل ھنیہ حکومت کا فتح کے 50 قیدی رہا کرنے کا فیصلہ

جمعرات 20-08-2009
in غزہ
0
50-qaidy
0
SHARES
0
VIEWS

50-qaidy غزہ میں اسماعیل ھنیہ حکومت نے ماہ صیام کے موقع پر اپنی جیلوں میں قیدفتح کے 50 ارکان کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

 امن عامہ کی صورتحال خراب کرنے کے الزام میں قید ان افراد کو رہا کرنے کا فیصلہ حکومت نے ہفتہ وار اجلاس میں کیا ہے- اجلاس میں رفح کے پرتشدد واقعات پر بھی بات چیت ہوئی جن میں ایک انتہا پسند اسلامی جماعت کے سربراہ پولیس سے جھڑپ میں مارے گئے تھے- اجلاس کے بعد جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ناگزیر تھا کیونکہ اس گروہ نے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی- اجلاس میں قومی اتفاق رائے کے بغیر فلسطینی پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے جانے کے فیصلے پر پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کی مذمت کی گئی- بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اجلاس کا طلب کرنا نہ صرف مختلف فلسطینی گروپوں کے مابین ہونے والے معاہدہ قاہرہ کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں اختلافات مزید بڑھیں گے-

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.