• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکاروں کیلئے 2ہزار نئے مکانات کی تعمیر کی تیاری

پیر 30-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کیلئے 2ہزار نئے مکانات کی تعمیر کی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کیلئےدو ہزار نئےرہائشی یونٹس کی منظوری دی ہے جس پر آئندہ ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ نے اپنی رپورٹ انکشاف کیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس  اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کی شدید مذمت کے باوجود  صیہونی سول ایڈمنسٹریشن کی طرف غیر قانونی یہودی آباد کاروں کے لیے دو ہزار نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری  دی گئی ہے جس   پر  آئندہ چند روز میں عمل درآمد کیا جائےگا۔

واضح رہےکہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا تھا کہ وہ عنقریب غرب اردن اور القدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری دیں گے۔

نیتن یاھو نےامریکی حکومت کی آشیر باد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر عرب ممالک سمیت عالمی برادری نے شدید تنقید کرتے ہوئے اس کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا تھا ۔

Tags: اخبار 'ہارٹزغرب اردنغیر قانونی یہودیمغربی کنارے ؎مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.