• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آباد کاروں کا نابلس شہر میں واقع آثار قدیمہ پر دھاوا

جمعہ 23-08-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا نابلس شہر میں واقع آثار قدیمہ پر دھاوا
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غیر قانونی قابض یہودی آباد کاروں کی دیدہ دلیری اور بدمعاشیاں جاری،آباد کاروں کے مسلح جتھوں نے مغربی کنارے میں نابلس شہر کے شمالی قصبے سبسطیہ میں واقع آثار قدیمہ پر ہلہ بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی بستیوں پر غیر قانونی قابض یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے غربی کنارے کے شہر نابلس کے شمال میں سبسطیہ قصبے  میں موجود آثار قدیمہ پر دھاوا بول دیا۔

سبسطیہ قصبے  کے مئیر محمد اعظم نے بتایا  کہ درجنوں اسرائیلی آبادکاروں نے مسلح فوجیوں کی حفاظت میں سبسطیہ میں آثارقدیمہ کے علاقے پر ہلہ بول دیا اور وہاں توڑپھوڑ کی۔

ان کہا کہنا تھا کہ دھاوے سے قبل اسرائیلی فوج نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیا اور فلسطینی رہائشیوں کو آثارقدیمہ کی جگہ جانے سے روکتے رہے۔

Tags: یہودی آباد کاروں کا نابلس شہر میں واقع آثار قدیمہ پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.