• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یونان میں ایک ماہ سے پراسرار طور پر لاپتہ فلسطینی کی تلاش کیلئے اپیل

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
یونان میں ایک ماہ سے پراسرار طور پر لاپتہ فلسطینی کی تلاش کیلئے اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لاپتہ فلسطینی کے اہلخانہ نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے یونان میں پراسرار طورپر لاپتہ ہوئےاپنے بیٹے کی تلاش  میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزرگیا ہے  کوئی معلومات نہیں ہے کہ وہ کہاں ہے۔

تفصیلات کےمطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مقیم  34 سالہ فلسطینی  پناہ گزین خالد ابو ناھیہ  ایک ماہ سے پر اسرار طورپر لاپتہ ہے۔

خالد ابو ناھیہ کے اہلخانہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ایمنسٹی انٹرنیشنل اور دیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاپتا شہری کی تلاش میں اور اسکے بارے میں معلومات کے حصول میں مدد کریں۔

دوسری جانب  فلسطین ۔ شام ایکشن گروپ کی طرف سے بھی عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایتھنز میں پراسرار طور پرلاپتا فلسطینی کی تلاش میں مدد فراہم کریں۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ خالد نفسیاتی عوارض کا شکار ہے اور اسے پراسرار طور پر غائب کیا گیا ہے۔

Tags: ایتھنزخالد ابوناھیہفلسطین ایکشنیونان میں پراسرار طورپر لاپتہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.