• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمن: کل جماعتی کانفرنس کی اسرائیل کےساتھ تعلقات کی مذمت

ہفتہ 18-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن: کل جماعتی کانفرنس کی اسرائیل کےساتھ تعلقات کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) یمن میں ہونے  والی کل جماعتی کانفرنس میں فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیموں کی قیادت اور مقامی جماعتوں کے رہ نماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور صہیونی ریاست کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات  کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعا میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس  میں شرکا نے متفقہ طور پر قضیہ فلسطین کے خلاف سازشیں اور اسرائیل کے ساتھ دوستانہ  تعلقات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس قسم کی تمام  مہمات  کو مسترد کردیا ۔

کانفرنس میں فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیموں کی قیادت اور مقامی جماعتوں کے رہ نماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے فلسطینی دھڑوں میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے ساتھ قضیہ فلسطین کے حوالے سے عرب اور عالم اسلام کی سطح پر ایک موقف اختیار کرنے اور اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کی مہمات مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔”قضیہ فلسطین ۔ الحاق اور اسرائیل دوستی” کےدرمیان کےعنوان سے منعقدہ کانفرنس میں شرکا نے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے دوستانہ تعلقات کی شدید مخالفت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کی راہ ہموار کرنے والے ممالک اور حکومتیں فلسطینیوں پر صہیونی ریاست کے ظلم میں اضافے میں اسرائیل کی مدد کررہی ہیں۔

Tags: صنعاصہیونی ریاستفلسطینکل جماعتی کانفرنسیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.