• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 360 فلسطینیوں کو قیدکیا

پیر 02-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 360 فلسطینیوں کو قیدکیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ ماہ نومبر میں اسرائیلی فوج نے 8خواتین 58 بچوں سمیت 360 فلسطینیوں  کو صیہونی عقوبت خانوں میں قید کیا ۔

پی سی بی ایس   فلسطین پرزنرز سینٹر فار اسٹڈیز کے ترجمان کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ ماہ نومبر میں 8خواتین اور  58 بچوں سمیت 360 فلسطینیوں کو اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کیا جبکہ کمر عمر ترین فلسطینی قیدی   باسل ابھی بھی اسرائیلی جیل میں قید ہے ۔

انھوں نےبتایا کہ  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل   کی جانب سے نے گذشتہ ماہ اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ مغوی  اور گرفتار فلسطینی باشندوں کو فوری رہا کیا جائے  تاہم اسرائیل حکومت  کی جانب سے ان مطالبات کے حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔

Tags: اسرائیلی جیلاسرائیلی عقوبت خانےصیہونی فوجماہ نومبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.