• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ سال فلسطینیوں کے 169گھروں سمیت 265 املاک مسمار کی گئیں

جمعرات 16-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ سال فلسطینیوں کے 169گھروں سمیت 265 املاک مسمار کی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صہیونی ریاست  نہ صرف فلسطینیوں کے مکانات کو مسلسل مسمار کررہی ہے  بلکہ بے گھر ہونے والے فلسطینیوں  کو کہیں بھی سر چھپانے کیلئے تعمیرات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

سرائیلی انسانی حقوق گروپ’بتسلیم’ کی رپورٹ میں انکشافر کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال  صیہونی ریاست کی ظالمانہ غیر انسانی پالیسیز کے تحت مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی  169 غیر رہائشی عمارتوں سمیت 265 املاک کو مسمار کیا گیا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس القدس میں اسرائیلی بلدیہ نے فلسیطنیوں کے دسیوں مکانات مسمار کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو سخت سردی میں مکان اور گھر کی چھت سے محروم کیا جبکہ  13 فلسطینی خاندانوں کو اپنے مکانات خود ہی مسمار کرنے کا ریاستی جبر کا مظاہرہ کیا گیا۔

۔اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپ کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت نہ صرف فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتی ہے بلکہ انہیں نئے گھر یا دیگر مقاصد کے لیے تعمیرات کی اجازت بھی نہیں دی جاتی۔انسانی حقوق کی عالمی اور فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ القدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا مقصد فلسطینی آبادی کو وہاں سے نکل جانے اور ان کی جگہ یہودی آباد کاری کو فروغ دے کر آبادی کا غلبہ قائم کرنا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق سنہ 2018ء میں القدس میں فلسطینیوں کے 59 مکانات مسمار کیے گئے جب کہ 2017ء کے دوران 61 گھروں کی مسماری عمل میں لائی گئی۔

Tags: القدسریاستی دہشتگردیصیہونی بلدیہفلسطینیوں کے گھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.