• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ 2 سالوں میں 19صیہونی فوجیوں نے خودکشیاں کیں  

پیر 04-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ 2 سالوں میں 19صیہونی فوجیوں نے خودکشیاں کیں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں کو دنیا کی ہر طرح کی آسائشیں میسر ہیں اس کے باوجود اسرائیلی فوجیوں میں خود کشی کے واقعات نے صیہونی فوجی حکام کو پریشان کردیا ہے۔

صیہونی عبرانی ٹی وی چینل نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال 2020 میں 9 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشیاں کی ، رپورٹ میں خودکشی کی  کسی خاص وجہ کو بیان نہیں کیا گیا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی بڑی تعداد فلسطینی مزاحمت کاروں کے  سامنے جانے سے خوفزدہ ہے  تاہم احکامات کو ماننے پر مجبور ہیں ۔

چینل نے صیہونی فوج کے ہیومن ریسور ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری رپورٹ‌ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ سال   2020ء میں 9 اور 2019ء میں 12 فوجیوں نے خود کشی کی تھی جس کی دوسالوں میں مجموعی تعداد  19  ہے جو کہ ایک بڑا نقصان ہے ۔

صیہونی فوجیوں کی خودکشیوں کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد فلسطینی مزاحمت کاروں کا سامنا کرنے سے گھبراتی ہے  لیکن احکامات کے آگے مجبور ہیں

واضح رہے کہ  اسرائیلی میں ہر یہودی جو 18 سال کا ہو اس پر فوجی ٹریننگ لازمی ہے ، حالیہ خودکشی کرنے والے  صیہونی فوجیوں کی عمریں 18 سے 21 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں  ، اسرائیلی فوج میں خودکشیوں کی  اوسط امریکہ اور بھارت کے بعد دنیا میں تیسرے نمبر  پر ہے ۔

Tags: خودکشیاںصیہونی فوجیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.