• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت کی سول سوسائیٹیز کی بیت المقدس  سے اظہار یکجہتی

منگل 27-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت کی سول سوسائیٹیز کی بیت المقدس  سے اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کویت کی سول سوسائیٹیز  نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظم حملوں اور القدس کو یہودیانے کی ناپاک کوششوں  کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف دفاع القدس کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

خلیجی ریاست کویت کی سول سوسائٹی کی 16 تنظیمو ں نے مقبوضہ بیت  المقدس میں فلسطینیوں کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے مظالم کےخلاف شروع کی گئی تحریک کی حمایت اور القدس کے رہائشیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندے اس اعتبار سے تحسین کے مستحق ہیں  کہ وہ صہیو نی ریاست اور یہودی آباد کاروں کے منظم حملوں کا ثابت قدمی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دفاع القدس کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے باب العامود کو بند کرنے کی اسرائیلی  سازش کا جس ہمت اور بہادری کے ساتھ القدس کے باشندوں نے مقابلہ کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ القدس کے فلسطینی باشندوں‌کی شہر کویہودیانے کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کی قربانیوں اوراس مد میں  جدو جہد کو ہمشہ  یاد رکھا جائےگا۔

مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے سرکاری ادارے، اسرائیلی  فوج اورپولیس یہودی آباد کاروں کے ساتھ مل کر بیت المقدس کو یہودیانے اور فلسطینی باشندوں پر عرصہ حالات تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، یہودی آباد کاروں کےقبلہ اول پر منظم دھاوے اور اسرائیلی   فوج کی طرف سے ان کی سرپرستی القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کا حصہ ہے۔

Tags: القدسباب العامودبیت المقدسسول سوسائیٹیزصہیونی فوجکویت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.