• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوروناکابحران: غزہ کے شہری رمضان کی خوشیوں سے بھی محروم

بدھ 22-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
کوروناکابحران: غزہ کے شہری رمضان کی خوشیوں سے بھی محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ماہ صیام کے موقعے پر انواع واقسام کے کھانے ہیں ، نہ رمضان کے بارے میں بحث، حتی کہ مساجد کو بھی تالے لگے ہوئے ہیں’ فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے کورونا وائرس کے پھھیلنے کے خطر کے پیش نظر غزہ میں  مساجد کو غیرمعینہ مدت تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

دنیا کے بیشتر ممالک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث  لاک ڈاؤن کا شکار ہے  اسی عالمی وباء کے باعث  مقبوضہ فلسطین کامحصور شہر غزہ  کے بازاربھی  خریداروں کی وہ چہل پہل  سے محروم ہیں جو رمضان المبارک کی آمد سے قبل دیکھی جاتی تھی۔

اگرچہ فلسطین کے بیشتر علاقے جن میں غزہ کا علاقہ خاص طور پرشامل ہے کرونا کی وباء سے کافی حد تک محفوظ ہے مگر اس وبا کے بالواسطہ اثرات سے شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے کے مطابق محصور شہر  میں عوامی مقامات پر  سماجی فاصلے  کی ہدایت ہیں جبکہ مساجد سمیت دیگر اجتماعی مقامات کو عوام کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

Tags: غزہکورونامحصور شہرمقبوضہ فلسطینوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.