• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس  کےبڑھتے خطرات، مسجد اقصٰی غیر معینہ مدت کے لیےبند

منگل 12-05-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس  کےبڑھتے خطرات، مسجد اقصٰی غیر معینہ مدت کے لیےبند
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مسجد اقصیٰ میں با جماعت نماز کی ادائیگی پر پابندی برقرار رہے گی، نمازیوں کے میل جول سے کورونا کی  وباءکے بڑھتے خطرات  میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

گزشتہ روزفلسطینی اوقاف کونسل کی جانب سے بیان  میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کا قبلہ اولٗ  مسجد اقصیٰ ٗ میں  کورونا وائرس کی وجہ سے باجماعت نمازوں اور عبادت پر عائد کی گئی پابندی میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کردی گئی ہے جس کے باعث نمازیوں کے میل جول سے کورونا کے بڑھتے خطرات کو روکا  جاسکےگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  مسجد اقصیٰ مکمل طورپر بند نہیں ہےاور وہاں تمام نمازوں کی باقاعدگی کے ساتھ اذان دی جاتی ہے جبکہ  انفرادی عبادات سمیت تراویح اور دوسری نمازوں کی ادائیگی  بھی کی جارہی ہے تاہم عوام الناس کو احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد میں جانے سے روکا گیا ہے۔

فلسطینی اوقاف کونسل نے  یہ بھی کہا کہ مسجد اقصیٰ کسی خاص مذہبی طبقے  یا اوقاف کی انتظامیہ کےلیے نہیں بلکہ اس کا دفاع تمام فلسطینیوں کی قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔

Tags: انفرادی عباداتفلسطینی اوقافقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.