• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کی غزہ میں آمد انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

جمعرات 26-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
کورونا وائرس کی غزہ میں آمد انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں آبادی کے غیرمعمولی غلبے اور اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث عالمی وبا کورونا وائرس غیرمعمولی نقصانات کا باعث  بن سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے  فلسطینی اراضی کے لیے متعین رابطہ کار میک گولڈ ریک نے  کہا ہے کہ قوام متحدہ کو غزہ کے علاقے میں کورونا وائرس کی آمد پر انتہائی تشویش ہے،  انھوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کورونا وائرس کی وباء کا مقبوضہ فلسطین کے محصور اور گنجان آباد  شہر غزہ میں داخل ہونا خطرے کی گھنٹی ہے غزہ کے علاقے میں آبادی کے غیرمعمولی غلبے اور اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے باعث کرونا وائرس غیرمعمولی نقصانات کا موجب بن سکتا ہے۔

انہوں نے قابض صیہونی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی سے غزہ پر عائد کردہ تمام پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں طبی اور امدادی آپریشن میں تعاون کریں۔

Tags: اقوام متحدہغزہفسلطینکورونا وائرسمیک گولڈ ریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.