• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کا شبہ: اسرائیل نے دو فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

جمعہ 27-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس کا شبہ: اسرائیل نے دو فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  رہا کیئے جانے والے دونوں  فلسطینی باشندوں پر  شبہ ہے کہ عالمی وبا ء کورونا سے متاثر ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کورونا وائرس کے شبے میں دو فلسطینی باشندوں احمد نصار اور ابراہیم عواد کے رہا کیئے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دونوں قدیوں کو  ‘بیتح تکفا’ نامی حراستی مرکز میں قید رکھا گیا تھا جہاں سے گزشتہ روز قابض صیہونی حکام نے انھیں مقبوضہ بیت المقدس کے شہررام اللہ کے  جنوب مغربی  علاقے میں قائم چوکی پر فلسطینی وزارت صحت کے حکام  کے حوالے کیا  جہاں سے  دونوں فلسطینی باشندوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطینی امور اسیران کمیٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے الرملہ جیل اسپتال میں چار فلسطینی اسیران کو منتقل کیا ہے جن پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کا شبہ ہے، چاروں فلسطینی  گزشتہ 10 روز سے اسپتال میں داخل ہیں  انہیں جلد ہی رہا کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں میں چھ ہزار کے قریب فلسطینی پابند سلاسل ہیں،  ان میں 180 بچے، 43 خواتین اور 500 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Tags: ابراہیم عواداحمد نصارالرملہ جیلبیتح تکفاقابض صیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.