• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس نے200 صیہونی آبادکاروں کو جکڑ لیا

پیر 16-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس نے200 صیہونی آبادکاروں کو جکڑ لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی وزات صحت کےمطابق کورونا وائرس سے متاثرہ پانچ صیہونیوں کی حالت خطرے میں ہے جبکہ 119 فی الحال خطرے سے باہر ہیں۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرین مزید 7 غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی ی تشخیص کے بعد اسرائیل  میں وائرس سے  متاثریں کی مجموعی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا وائرس کے شبے میں 949  ڈاکٹروں اور محکمہ صحت کے 2479 ملازمین کو کرونا کے شبے میں طبے معائنے کے عمل سے گذارا جا رہا ہے،  وائرس کے بڑھتے خطرےکے پیش نظر سرکاری ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں اور بیرون ملک سے رہ نماؤں کی آمد ورفت بھی معطل ہے، اسرائیلی کمپنیوں‌نے دفاتر بند کرنے کے بعد ملازمین کو گھروں میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ خطرناک وائرس کورونا اس وقت دنیا کے130 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے،  جبکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ۔

Tags: صیہونی متاثرقابض ریاستکورونا وائرس ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.