• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کسی بھی انتخابی فہرست کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، حماس

جمعہ 09-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کسی بھی انتخابی فہرست کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام انتخابی فہرستوں کا احترام کرتے ہوئے، ہمیں یقین ہے کہ انتخابات فلسطینی عوام کے تمام طبقات کے ساتھ شراکت میںقوم کو متحد کرنے کا باعث بنیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے انتخابات میں  شرکت کر نے والے امیدواروں کےحوالے سے "القدس ہماری منزل مقصود ہے” انتخابی فہرست کے حوالے سےکہا ہے کہ وہ فلسطینی قومی کونسل انتخابات کے پہلے مرحلے پر مشتمل فلسطینی قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لئے چلنے والی کسی بھی انتخابی فہرست کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔

تحریک کی جانب سے مزید کہا گیا کہ انتخابی دوڑمیں مسابقت کے لئے ایک شفاف اور پر سکون ماحول کو ہر صورت برقرار رکھنا پہلی ضرورت ہےاور تمام انتخابی فہرستوں کا احترام کرتے ہوئے فلسطینی کاز کے لیےعوام کے ہر طبقے  کو بھر پور موقع فراہم کرنے کی ضرورت کو ہرلحاظ سے فوقیت دینا ہمارامقصد ہونا چاہیے۔

حماس کا کہنا تھا کہ تمام انتخابی فہرستوں کا احترام کرتے ہوئے، ہمیں یقین ہے کہ انتخابات فلسطینی عوام کے تمام طبقات کے ساتھ شراکت میں قوم کو متحد کرنے کا باعث بنیں گے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسفلسطینی انتخابی فہرستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.