• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹیکس تنازعہ میں فلسطینی ریاست کو اخلاقی فتح،اسرائیل نے رقم جاری کردی

ہفتہ 24-08-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
ٹیکس تنازعہ میں فلسطینی ریاست کو اخلاقی فتح،اسرائیل نے رقم جاری کردی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ٹیکس واجبات کا تنازعہ حل ہونے لگا۔اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کو دو ارب شیکل کی خطیر رقوم ٹیکسوں کی مد میں ادا کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان طویل عرصے سے جاری ٹیکس وصولی کا تنازعہ اپنے حل کی جانب بڑھنے لگا ۔فلسطینی اتھارٹی کے شہری امورکی ذمہ دار کمیٹی کے چیئرمین اور اسرائیل کے لیے رابطہ کارحسین الشیخ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کو دو ارب شیکل کے ٹیکسوں کی رقم ادا کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر حسین الشیخ  نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان پٹرول کے ٹیکسوں کا بحران ختم ہوگیا ہے۔ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اسرائیل نے رام اللہ اتھارٹی کو رقوم کی منتقلی شروع کردی ہے۔

دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل سے پٹرول کی سپلائی بھی شروع کردی گئی ہے۔ فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے روکے گئے اربوں شیکل کی ادائیگی کی راہ ہموار ہوگئی ہے

Tags: ٹیکس تنازعہ میں فلسطینی ریاست کو اخلاقی فتح،اسرائیل نے رقم جاری کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.